پشتون مہاجرفسادات کیس میں ملوث مظاہر امیر دھل گئے
کراچی : ایم کیو ایم نے اپنے مرکز بہادرہ آباد میں ڈرائی کلین مشین لگا دی ,
کراچی : ایم کیو ایم کی ڈرائی کلین مشین میں ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والےرکن سندھ اسمبلی مظاہر امیر دھل گئے
کراچی : رکن سندھ اسمبلی مظاہر امیر متحدہ لندن چھوڑ کر ایم کیو ایم پاکستان میں شامل ,
کراچی : تین سال قبل کراچی آپریشن کے بعد روپوش ہونے والے مظاہر امیر منظر عام پر آگئے
کراچی : مظاہر امیر 2013 میں رکن صوبائی اسمبلی قصبہ علی گڑه سے منتخب ہوئے تھے
کراچی : ایم پی اے مظاہر امیر قصبہ علی گڑه میں مہاجر , پٹھان , فسادات میں ملوث ہے , پولیس ذرائع
کراچی : ایم کیو ایم کےایم پی اے مظاہر امیر قتل ,فائرنگ سمیت دیگر مقدمات میں نامزد ہے , پولیس ذرائع
کراچی : ڈاکٹر فاروق ستار سمیت مظاہر امیر بھی متعدد مقدمات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب ہیں ,