مسجدي نبوی ﷺ کے باہر دھماکے میں ملوث پاکستانیوں سمیت 46 افراد گرفتار

ریاض: سعودی سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ برس مسجد نبوی کے قریب ہونے والے دھماکے میں مبینہ طور پر ملوث پاکستانی شہریوں سمیت 46 افراد کو گرفتار کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ برس مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے…

اےایف ڈی کا مہاجرین مخالف پردشدید مظاہرہ دو پولیس زخمی،کولون

جرمنی برلن رپورٹ مطیع اللہ   مہاجرین مخالف جماعت الٹرنیٹیو فار جرمنی کا انتخابات تیاری زور پر جاری ھے مہاجرین مخالف مظاہرہ کرنے کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ پھر تشدد رنگ اختیار کرگیا مظاہرین نے پولیس گاڑی کو…

فیس بک کا جعلی اکاﺅنٹس کیخلاف کریک ڈاﺅن

سان فرانسسکو (خصوصی رپورٹ)فیس بک انتظامیہ نے دعوی کیا ہے کہ جعلی اکانٹس اور جعلی خبروں کے خلاف جاری مہم کے سلسلے میں ویب سائیٹ کے سکیورٹی سسٹم میں مزید بہتری لائی گئی ہے، جس کے بعد اب جعلی اکاﺅنٹس کا پتہ لگانا ممکن بن چکا ہے۔فیس بک نے جعلی…

” فیس بک “ کا مشال خان کیلئے بڑا اعزاز

نیویارک (دی پشتون ایکسپریس ) محض الزام کی بنیاد پر بے دردی سے کیے گئے قتل پر ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی۔فیس نے پاکستان میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے طالب علم مشال خان کے فیس بک اکاونٹ کو ان کی…

اعتزاز احسن نے قلعی کھول دی ،دو ججوں کی رائے ہی سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے۔ آصف زرداری

سلام آباد ( دی پشتون ایکسپریس )پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے پاناما کیس پر سپریم کورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے قوم سے مذاق قرار دیدیا ہے۔ کہتے ہیں کہ جو ججز نہ کر سکے کیا وہ 19 گریڈ کا افسر کر سکے گا؟ اسلام آباد میں پریس…

عوام کو کے الیکٹرک کے مظالم سے نجات دلائیں گے ¾29اپریل کو گورنر ہاوس پر دھرنا دیں گے ۔ حافظ نعیم…

عوام کو کے الیکٹرک کے مظالم سے نجات دلائیں گے ¾29اپریل کو گورنر ہاو ¿س پر دھرنا دیں گے ۔ حافظ نعیم الرحمن کے الیکٹرک کے خلاف ایک پٹیشن تیار کررہے ہیں ¾ہزاروں افراد کی شکایات پر مشتمل پٹیشن سپریم کورٹ میں داخل کریں گے ۔ لانڈھی بابر مارکیٹ…

سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلہ سنا دیا

پسریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلہ سنا دیا  اسلام آباد: (دی پشتون ایکسپریس ) سپریم کورٹ نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے کیس پانامہ کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے ۔ سپریم کورٹ میں فیصلہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پڑھ کر سنایا۔ جسٹسد آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ…

سندھ حکومت کا رینجرز کو اختیارات نہ دینا کراچین کو ایک بار پھر دہشت گردوں کے حوالے کرنے کی سازش ہے

رینجرز کو اختیارات صرف کراچی میں نہیں بلکہ پورے سندھ میں دئیے جائیں اور کراچی کی طرز کا ٹار گٹڈ آپر یشن پورے سندھ میں دہشت گردو کہ خلاف کیا جائے (علامہ ناظر عباس تقوی) گز شتہ کئی سالوں سے کراچی میں جاری ٹار گٹڈ کلنگ میں کمی آنا اور دہشت…

پشتون مہاجرفسادات کیس میں ملوث مظاہر امیر دھل گئے

کراچی : ایم کیو ایم نے اپنے مرکز بہادرہ آباد میں ڈرائی کلین مشین لگا دی , کراچی : ایم کیو ایم کی ڈرائی کلین مشین میں ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والےرکن سندھ اسمبلی مظاہر امیر دھل گئے کراچی : رکن سندھ اسمبلی مظاہر امیر متحدہ لندن چھوڑ کر…

سندھ بھر میں مساجد و مزارت پر سیکیورٹی مذید سخت کرنے کا حکم

جمعرات کی مناسبت سے مزارات، درگاہوں، خانقاہوں اور تمام مساجد، امام بارگاہوں پر سندھ بھر میں سیکیورٹی مذید سخت کی جائے،، آئی جی سندھ روزانہ کی بنیاد پر تین گھنٹے رینڈم اسنیپ چیکنگ کی جائے،،، اے ڈی خواجہ منتظمین کو اعتماد میں لیکر سرچنگ اور…