Browsing Category

پاکستان

عوام کو کے الیکٹرک کے مظالم سے نجات دلائیں گے ¾29اپریل کو گورنر ہاوس پر دھرنا دیں گے ۔ حافظ نعیم…

عوام کو کے الیکٹرک کے مظالم سے نجات دلائیں گے ¾29اپریل کو گورنر ہاو ¿س پر دھرنا دیں گے ۔ حافظ نعیم الرحمن کے الیکٹرک کے خلاف ایک پٹیشن تیار کررہے ہیں ¾ہزاروں افراد کی شکایات پر مشتمل پٹیشن سپریم کورٹ میں داخل کریں گے ۔ لانڈھی بابر مارکیٹ…

سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلہ سنا دیا

پسریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلہ سنا دیا  اسلام آباد: (دی پشتون ایکسپریس ) سپریم کورٹ نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے کیس پانامہ کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے ۔ سپریم کورٹ میں فیصلہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پڑھ کر سنایا۔ جسٹسد آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ…

سندھ حکومت کا رینجرز کو اختیارات نہ دینا کراچین کو ایک بار پھر دہشت گردوں کے حوالے کرنے کی سازش ہے

رینجرز کو اختیارات صرف کراچی میں نہیں بلکہ پورے سندھ میں دئیے جائیں اور کراچی کی طرز کا ٹار گٹڈ آپر یشن پورے سندھ میں دہشت گردو کہ خلاف کیا جائے (علامہ ناظر عباس تقوی) گز شتہ کئی سالوں سے کراچی میں جاری ٹار گٹڈ کلنگ میں کمی آنا اور دہشت…

سندھ بھر میں مساجد و مزارت پر سیکیورٹی مذید سخت کرنے کا حکم

جمعرات کی مناسبت سے مزارات، درگاہوں، خانقاہوں اور تمام مساجد، امام بارگاہوں پر سندھ بھر میں سیکیورٹی مذید سخت کی جائے،، آئی جی سندھ روزانہ کی بنیاد پر تین گھنٹے رینڈم اسنیپ چیکنگ کی جائے،،، اے ڈی خواجہ منتظمین کو اعتماد میں لیکر سرچنگ اور…

پانامہ کا فیصلہ/ صوبائی وزراء کا رد عمل

کراچی: سپریم کورٹ نے قطری خط کو مسترد کردیا نواز شریف بتائی غیر قانونی رقم کہا سے آئے ۔ امداد علی پتافی کراچی: 2 ججز نے نواز شریف کو نا اہل قرار دینے کا کہا جس کا مطلب کچھ واضع ثبوت تھے کرپشن کے۔ صوبائی وزیر فیاض علی بٹ کراچی: نواز شریف اور…

’شام میں امریکی حملے پر دہشت گرد جشن منا رہے ہیں’ : حسن روحانی

٭شام میں ایک بار پھر کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال خیال رہے کہ شام کے معاملے پر روس اور ایران شامی صدر بشارالاسد کے حامی ہیں۔ جمعے کو شام میں میزائل حملے کے نتیجے میں کم ازکم چھ افراد ہلاک ہوئے۔ یہ حملہ بدھ کو ہونے والے حملے کے بعد ہوا ہے جو…