پانامہ کا فیصلہ/ صوبائی وزراء کا رد عمل
کراچی: سپریم کورٹ نے قطری خط کو مسترد کردیا نواز شریف بتائی غیر قانونی رقم کہا سے آئے ۔ امداد علی پتافی
کراچی: 2 ججز نے نواز شریف کو نا اہل قرار دینے کا کہا جس کا مطلب کچھ واضع ثبوت تھے کرپشن کے۔ صوبائی وزیر فیاض علی بٹ
کراچی: نواز شریف اور اس کہ بچوں نے قوم سے جھوٹ بولا۔ صوبائی وزیر فیاض علی بٹ
کراچی: سپریم کورٹ کو ڈرانے کہ لئے پورے ملک میں بینر لگائے گئے تھے۔ صوبائی وزیر امداد علی پتافی
کراچی: عدالت کہ باہر عدالتیں لگائی گئی۔ صوبائی وزیر امداد علی پتافی
کراچی: شریف خاندان اب جے آء ٹی کہ سامنے پیش ہوگا، کیس ختم نہیں ہوا ابھی۔ صوبائی وزیر فیاض علی بٹ
کراچی: قوم مزید 60 دن انتظار کرے اب وزیر اعظم ماتحت اداروں کہ سامنے کیسے پیش ہوگے۔ صوبائی وزیر فیاض علی بٹ
کراچی: خدشہ ہے کہ وزیر اعظم جے آء ٹی پر اثرانداز ہونگے ۔صوبائی وزیر فیاض علی بٹ
کراچی: اخلاقی طور پر اب نوازشریف کو استعفی دے دینا چاہئے۔ امداد علی پتافی
کراچی: نیب اور ایف آء ئے اپنا کام کرنے میں ناکام رہے۔ فیاض علی بٹ
نیب اور ایف آء کو صرف سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی نظر آتی ہیں۔ صوبائی وزیر فیاض علی بٹ
پانامہ میگا کرپشن کرپشن کیس میں نیب اور ایف آء نے کوئی کاروائی نہیں کی۔ امداد علی پتافی
کراچی: نواز لیگ نے قومی اداروں کو تباہ کردیا ہے۔ صوبائی وزراء کا پانامہ کیس پر ردعمل۔