سندھ بھر میں مساجد و مزارت پر سیکیورٹی مذید سخت کرنے کا حکم

جمعرات کی مناسبت سے مزارات، درگاہوں، خانقاہوں اور تمام مساجد، امام بارگاہوں پر سندھ بھر میں سیکیورٹی مذید سخت کی جائے،، آئی جی سندھ
روزانہ کی بنیاد پر تین گھنٹے رینڈم اسنیپ چیکنگ کی جائے،،، اے ڈی خواجہ
منتظمین کو اعتماد میں لیکر سرچنگ اور کڑی نگرانی کو رضاکاروں کے تعاون سے یقینی بنایا جائے،، آئی جی سندھ
تمام متعلقہ ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز مرکزی مزارات پر اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں،،
اپنی نگرانی میں آج شام سے ہی مزارات کے داخلی گیٹس پر شرکاء کی فزیکل سرچنگ کے اقدامات کو عملاً ممکن بنایا جائے،، آئی جی سندھ
سیکورٹی احکامات پر انکی روح کے مطابق عمل درآمد کیا جائے،، اے ڈی خواجہ
عوام کے جان ومال کے تحفظ جیسے بنیادی فرائض میں کوئی بھی غفلت یا لاپروائی ناقابل برداشت ہوگی،،، اے ڈی خواجہ

You might also like More from author

تبصره وليکئ