اےایف ڈی کا مہاجرین مخالف پردشدید مظاہرہ دو پولیس زخمی،کولون

جرمنی برلن رپورٹ

مطیع اللہ
  مہاجرین مخالف جماعت الٹرنیٹیو فار جرمنی کا انتخابات تیاری زور پر جاری ھے مہاجرین مخالف مظاہرہ کرنے کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ پھر تشدد رنگ اختیار کرگیا مظاہرین نے پولیس گاڑی کو نذرآتش کردیا جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی کردئیے ہفتے کولون میں الٹرنیٹیو فار جرمنی کا ایک اجلاس منعقد ھوا جس میں چھ سو زائد ورکروں نے شرکت جبکہ مظاہرے لیے جمع ھونے الٹرنیٹیو فار جرمنی اے ایف ڈی کے ہزاروں کارکنان نے صبح سے ہی کولون شہر کے مرکز سمیت دیگر قریبی علاقوں میں پولیس کے ساتھ انکھ مچولی کا کھیل شروع کردیا تھا اور مختلف جھڑپوں میں چند مظاہرین سمیت دو پولیس اہلکار زخمی ھوئے،  پولیس نے مظاہرین کو متشر کرنے کے لیے پانی اور شیل کا استعمال بھی کیا واضح رہے کہ اے ایف ڈی نے ائندہ انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کے لیے ابھی سے مہم شروع کردی ھے ہفتے کو ہونے والے مظاہرے کے لیے چار ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا سیکورٹی ہائی الرٹ کے احکامات جاری کردیے تھے،  دوسری جانب مہاجرین اور انسان دوست ، مختلف این جی اوز اور بائیں بازوں سیاسی جماعتوں نے بھی شہر بھر میں مظاہرے کیے جبکہ شہر کچھ مقامات پر اے ایف ڈی اور بائیں بازکے جماعتوں کے کارکنان میں بھی چھڑپیں ھوئی،  واضح رہے کہ اے ایف ڈی انگیلا مرکل کے مہاجردوست پالسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتی ھے گزشتہ صوبائی انتخابات میں اے ایف ڈی اپنی مہاجر دشمنی پالیسوں کی بنا پر کچھ نشستیں مل سکی تھی،

You might also like More from author

تبصره وليکئ